مہنگائی کا بڑھتا بوجھ - رانااعجازحسین چوہان

روزبروز بڑھتی بجلی ،گیس ، پٹرول ، ڈالر کی قیمتوں اور اشیائے خورد و نوش کی ہوشربا گرانی نے پاکستانی شہریوں کو تشویش میں مبتلا کررکھا ہے۔ ایک طرف ملک میں معاشی بدحالی کے ڈیرے ہیں تو دوسری جانب ہر گزرتے دن کیساتھ روپے کی قدر میں کمی ، بجلی ، گیس سمیت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہونے...