برادرم زاہد مغل نے ایک طویل اور مختلف دلائل سے پر مضمون لکھا، جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی بھرپور حمایت کی گئی، اس کے لیے مختلف ترغیبات اور دلائل فراہم کیے۔ دلیل ڈاٹ پی کے پر اس مضمون کو اچھی خاصی پذیرائی ملی اور پنتالیس ہزار کے قریب لوگوں نے چوبیس گھنٹوں سے کم وقت میں اسے پڑھا، میرا اندازہ ہے کہ...