بے وقوف بنانے والی رسم اپریل فول - محمد نفیس دانش

یہ سورج کی طرح عیاں ہے کہ مسلمانوں کے لیے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور روحانی دین ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے تو مبالغہ نہیں ہوگا کہ اسلام ایک ایسا آفاقی مذہب ہے جس نے زندگی کے تمام شعبہ جات کے لیے اپنے ماننے والوں کو بہترین اور عمدہ اصول وقوانین پیش کیے ہیں۔ اخلاقی زندگی ہو یا سیاسی، معاشرتی ہو یا...