انسانی شخصیت کی تعمیر - حافظ محمد زبیر

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ انسانی شخصیت کی تعمیر تین مراحل میں ہوتی ہے۔ پہلا مرحلہ تو پیدائشی ہے کہ ہم میں سے ہر شخص کچھ خصلتیں () پیدائشی طور اپنے ساتھ لے کر آتا ہے، چاہے وہ اچھی ہوں یا بری۔ کوئی پیدائشی طور نرم مزاج ہے اور کوئی پیدائشی طور غصے والا مزاج رکھتا ہے۔ یہ پیدائشی خصلتیں انسان کو عموماً...