دنیا عہد کرے کہ امن کو امن سے ہی قائم کرے گی - شیخ خالد زاہد

ایمان کی بنیاد صبر و تحمل پر رکھی گئی ۔ اسلام کی اعلانیہ دعوت کے بعدمکے والوں کا آپ ﷺ کے اصحاب ;230; کے ساتھ برتاءو کسی سے ڈھکا چھپانہیں ۔ ہم آج جس اسلام کے نام لیوا ہیں یہ ان اصحاب ;230; کے صبر و تحمل اور شدید ترین برداشت کی بدولت ہم تک پہنچا اور یہ سبق ہے کہ مسلمان آزمائش کی گھڑی میں اپنے رب...