الطاف حسین: ’میرے پاس پیسے نہیں، میں ساری سکیورٹی ہٹا رہا ہوں‘

پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین تنظیمی بحران کے بعد مالی بحران کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ خطاب میں انہوں نے کارکنوں اور ہمدردوں سے شکوہ کیا ہے کہ عطیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین 1992 میں ایم کیو ایم کے...