ایک پوری کھیپ تیار ہے - ہمایوں مجاہد تارڑ

اب تک ملے معلوماتی ایکسپوژر کی بنا پر جنید حفیظ قصوروار ہے، اور قانون میں اس کی سزا وہی ہے جو سنا دی گئی۔ میں ناچیز ملتان کے تعلیمی اداروں میں ایسے ماحول سے پوری طرح آگاہ ہوں۔ عینی شاہد ہوں کہ شہر ملتان کے اساتذہ میں ملحدین ایک تگڑی تعداد میں موجود ہیں۔ نیز، سیکولر/لبرل کے لبادہ میں ملبوس قادیانی...