بوٹے مراثی دا پرنہ - خالد ایم خان

ہمارے پنجاب کا خوبصورت کلچر ہے،گاؤں دیہاتوں میں کبھی کبھار چھوٹی بڑی وارداتیں ہو جایا کرتی تھیں۔ کسی گاؤں میں جب کوئی واردات ہوجاتی تو علاقے کا تھانے دار (جسے اُس کی پوری عمل داری جس میں وہ تعینات ہوتا ہے چوہدری صاحب ہی کے نام سے پکارا جاتا تھا) کی کسی بھی دیہات میں آمد پر گاؤں والوں کی طرف سے...