کیا ہم جنس پرستی ٹھیک ہے؟

بھارت کی سپریم کورٹ نے اپنے تازہ ترین فیصلے میں کہا ہے کہ بھارت میں ہم جنس پرستی قابل تعزیر جرم نہیں رہا جس پر مغربی میڈیا اور پاکستانی سیکولر عناصر بغلیں بجانے میں سرگرم ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ اگر دو افراد باہمی رضامندی سے کوئی ایسا فعل سرانجام دیں جس سے کوئی تیسرا اثر انداز نہ ہو تو ایسے عمل کو جائز...