قربانی ، احکام و مسائل - ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

جماعت اسلامی ہند، شاہین باغ کے احباب نے خواہش کی کہ میں ان کے ہفتہ وار پروگرام میں قربانی سے متعلق کچھ احکام و مسائل بیان کردوں. میں نے مختصر گفتگو کی، پھر سامعین کے سوالات کے جوابات دیے. ان کاخلاصہ درج ذیل ہے:\r\n\r\n \r\n قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے. وہ اللہ کے حکم پر اپنے بیٹے کو...