عشق کے قوانین ترمیموں سے مٹ نہیں سکتے - یاسر محمود آرائیں

ایک قدم آگے جانا پھر واپس دس قدم پلٹ جانا کچھ دیر کے لیے بھڑکنا، دھمکیاں دینا، پھر اگلے ہی لمحے اپنے کہے الفاظ کی تاویلیں گھڑنا یا پھر معذرت کرنا۔ ذرا سا طاقت یا عافیت میں ہو تو گریبان پکڑ لینا یا گلے پڑ جانا مگر جونہی کوئی اک ذرا سی ٹھوکر کیا لگی وہی ہاتھ جو اک لمحہ قبل گریبان میں تھا فوراً سے...