غامدی صاحب نے قرآن مجید کو مضمون اور صنف کے لحاظ سے 'ایک رسول کی سرگذشتِ انذار 'قرار دیا ہے۔ یہ جملہ اپنا مدعا آپ بیان کر دیتا ہے، بشرطیکہ لفظ' سرگذشت 'کی...
دعا کے دروازے جس خوش نصیب کے لیے کھل گئے،اس کے لیے رحمتوں کے دروازے کھل گئے ۔دعا جو عبادت کا مغز ہے،اللہ رب العزت کے نزدیک اس سے زیادہ عزت والی کوئی شے نہیں...
ایک سوال کا جواب چاہیے ؟ غزہ میں مرد ،عورتیں ، جوان بوڑھے ، بچے اور پھر نو مولود سبھی پہ ایک مہینے سے ساری رات بمباری ! خدا کہاں ہے ؟ مجھے کوئی ایسی فلم...
ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻋﻈﯿﻢ 8 ﺟﻮﻻﺋﯽ 1913 ﺀ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ۔ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﺳﯿﺪ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮩﺎﺭﻥ ﭘﻮﺭ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﺧﻮﺩ ﻟﮑﮭﻨﺆ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﺍﻥ ﭼﮍﮬﮯ ۔ ﻟﮑﮭﻨﺆ...
2015 کے موسم گرما میں اچانک پی ایچ ڈی کرنے کا خناس ذہن میں سمایا۔ 2 ماہ کی تگ و دو کے بعد ایک ریسرچ پروپوزل تیار کیا جسکا موضوع تھا ، Hudud and Mitigation; A...