روس میں قرآن کیسے محفوظ رہا؟ محمد عالم خان

1973 میں جب روس میں کمیونزم کا طوطی بولتا تھا اور دنیا کہہ رہی تھی کہ پورا ایشیا سرخ ہوجائے گا، ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے گئے. وہ بتاتے ہیں کہ جمعہ کے دن میں نے دوستوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی کےلیے چلنے کو کہا تو جواب ملا کہ مزید پڑھیں

پھر ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا – محمد نعمان بخاری

ہمیں اچھی طرح یاد ہونا چاہیے کہ خدا نے تمام بنی آدم کو پُشتوں سے ظاہر فرما کر وقتِ الَست ایک اہم عہد لیا تھا کہ اَلستَ بِربکم.. (کیا میں تم سب کا رب نہیں ہوں؟). ہم نے اپنی مرضی اور اختیار سے یہ اقرار کیا تھا کہ بے شک ہم گواہی دیتے ہیں کہ مزید پڑھیں

خواتین کے لیے مساجدکیوں ضروری ہیں؟ امیرجان حقانی

گزشتہ پانچ سال سے مجھے مسلسل سفر درپیش آ رہے ہیں۔ بالخصوص سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر زیادہ آنا جانا ہوتا ہے۔ ملک بھر سے ان مقامات پر لوگ اپنی فیملز کے ساتھ تشریف لاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، تاہم مزید پڑھیں

اسلام اور انسانیت – قاضی حارث

مکہ میں ایک گانے والی ہوا کرتی تھی، جب تک لوگ اس کے گانے سنتے تھے تو بڑے عیش و آرام تھے، جب سننے والے نہ رہے تو فقر و فاقہ کی نوبت آگئی۔ یہ گانے والی مدینہ میں رحمۃ للعالمین ﷺ کے پاس آتی ہے۔ حضور ﷺ پوچھتے ہیں : تم تو گانا گاتی مزید پڑھیں

شہید کون ہوتا ہے؟ عقیل احمد جذبی

شریعت کی نظر میں شہید کسے کہتے ہیں اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟ ذیل میں اس کا جائزہ پیش کیا جائے گا.\n\nشہید کا لغوی معنی ہے : گواہ ، کِسی کام کا مشاہدہ کرنے والا۔\nاور شریعت اِسلامی میں اِس کا مفہوم ہے ::: اللہ تعالی کے دِین کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جان قُربان مزید پڑھیں

نیشنلزم اور اسلام – حماد احمد

نیشنلزم کے کھوکھلے نعرے ایک بار پھر کانوں میں پڑ رہے ہیں لیکن نعرے لگانے والوں میں بڑی تعداد ان کی بھی ہے جن کے اذہان نیشنلزم کی حقیقت کے اصل تصور سے بھی محروم ہیں. اس ناواقفیت کی وجہ سے انسانی خیالات میں انتہا روز بروز بڑھتی چلی جا رہی ہے\n\nیہ ضروری ہوتا ہے کہ مزید پڑھیں

وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے – رشید احمد خورشید

”اے ایمان والو! پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ” (البقرۃ) ایمان اصل میں دل سے کسی چیز کو ماننے ، اس کا عقیدہ رکھنے اور اس کی تصدیق کرنے کا نام ہے۔ اور یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب انسان کے دل میں کسی چیز کا یقین بیٹھ جائے اور وہ دل سے مزید پڑھیں

اسلامی نقطۂ نظر کی ضرورت ہے – مولانا جلال الدین عمری

اس وقت ہم جس دنیا میں رہ رہے ہیں اس نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔ اتنی ترقی کہ ایک صدی قبل شاید اس کا اندازہ کرنا بھی مشکل تھا۔ اس کے نتیجے میں بہت سی مادی دشواریوں پر قابو پالیا گیا ہے۔ مختلف قسم کی آسانیاں اور سہولتیں مزید پڑھیں

نکاح ، اسلام اور لبرلزم – عباس غفاری

یہ فطرت کا تقاضا ہے کہ معاشرے اور فرد کے درمیان ایک ایسا متوازن تعلق ہو کہ جس میں نہ معاشرے کی حق تلفی ہوتی ہو اور نہ فرد کی، بلکہ دونوں کو اپنے حقوق بھی یکساں طور پر ملیں اور نظام زندگی بھی جاری و ساری رہے۔ اس تعلق کو قائم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ہم نے رمضان المبارک سے کیا حاصل کیا؟ عدیل آزاد

ماہ رمضان اپنی مدت کے اختتام کی جانب رواں دواں ہے ۔ گویا کے آپ نے اور میں نے جو یہ تربیتی عرصہ گزارا ہے اور جو تربیت حاصل کی ہے، اب اس کو پرکھنے کے دن قریب آ رہے ہیں کہ ہمارے دشمن (شیطان) کو قید سے رہا کر دیا جائے گا۔\nایک جانب شیطان مزید پڑھیں