ثَانِیَ اثْنَیْن – پروفیسر مفتی منیب الرحمن

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کی ذات کے ساتھ جوڑ کر ’’اِثْنَیْن‘‘سے تعبیر فرمایا اور سورۂ توبہ آیت:۴۰ میں غارِ ثور کے منظر کو اِن کلماتِ طیبات میں بیان فرمایا: ’’دو میں سے دوسرا جب کہ وہ دونوں غار میں تھے، جب وہ مزید پڑھیں

سورہ کہف اور چار فتنے – احتشام احمد

دنیا میں اس وقت جتنی خرابیاں نظر آ رہی ہیں اور جتنا فساد پھیلا ہوا ہے، اس کا سبب یا تو دین ہے کہ دین حق کے پیروکاروں کو باطل کی طرف سے تکلیفوں کا سامنا ہے، یا مال و دولت کی ہوس ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال کمانے کے چکر میں دوسروں کے مزید پڑھیں

قرآن کی نسبت سے اکرام – میاں سعید

کینیڈا میں ٹورنٹو ایئر پورٹ کے نزدیک ‘مالٹن مسجد ‘ واقع ہے۔ پچھلے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں داخل ہوا تو عجیب منظر دیکھا۔ نماز میں کافی وقت تھا مگر مسجد کا اندرونی حصہ لوگوں سے پُر ہوچکا تھا۔ دروازے سے داخل ہونے پر سامنے ہی اپنے ایک رقیب صادق صاحب کھڑے دکھائی مزید پڑھیں

اللہ تعالی کی محبت کے عوامل، اعمال اور علامات – خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے25 جمادی الثانی 1438 ھ کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں ’’اللہ تعالی کی محبت کے عوامل، اعمال اور علامات‘‘ کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ حب الہی اس کائنات کا جوہر اور ایمان کا بنیادی رکن ہے، شرک مزید پڑھیں

میرے نبی ﷺ سے میرا رشتہ – سعدیہ نعمان

عبداللہ امی سے کہانی سنتا ہے، روز رات کو جب وہ سونے کے لیے بستر پہ جاتا ہے۔ آج امی نے اسے کالے پتھر کی کہانی سنائی. اللہ کا گھر دوبارہ سے بنایا جا رہا تھا اور مقدس کالے پتھر پہ سب قبیلے لڑائی کر رہے تھے کہ خانہ کعبہ کی دیوار میں اسے نصب مزید پڑھیں

اللہ نے میرا نام لیا ہے – حافظ یوسف سراج

ہر آدمی کی زندگی کا ایک دن ہوتاہے، ہمیشہ یاد رہنے والا اور یادوں میں دائم تازہ رہنے والا کوئی ایک روشن دن۔ اور ان کی زندگی کا آج ایسا ہی ایک دن تھا، چنانچہ وفورِ جذبات سے مدینہ ٔرسول کے سب سے بڑے قاری کی آنکھیں چھلک رہی تھیں اور آنسو مسلسل بہہ رہے مزید پڑھیں

صبر ایک عظیم صفت – مفتی شاکراللہ چترالی

یوں تو سارے انسان آدمی النسل اور خاکی الاصل ہونےمیں برابر ہیں۔ فرق اور برتری صرف باطنی صفات کی بناء پر ہے۔ جس شخص کے اندر جتنی اچھی صفات زیادہ اور کامل ہوں گی، وہ افضل ہوگا۔ جس کے اندر جتنی بری صفات زیادہ اور کامل ہوں گی وہ بدترین ہوگا۔ ظاہر ہے کہ ان مزید پڑھیں

دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت – جنید رضا

دنیا کی کوئی قوم یا جماعت اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں کرسکتی، جب تک وہ اپنے حقیقی رہبر و رہنما کی حیات سے واقفیت اور عملی مطابقت نہ رکھتی ہو، اس تناظر میں بحیثیت مسلمان ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے اس کامل و اکمل رہنما کی سیرت سے آگہی حاصل کریں کہ مزید پڑھیں

اسلام کا تصور ِعبادت – مفتی شاکر اللہ چترالی

ہمارے معاشرے میں دو شکایتیں بہت عام ہو چکی ہیں ایک دین کے نام پر رسوم اور ظاہر پرستی اور دوسری حقیقت پسندی اور وسعت ِ نظری کے نام پردین سے دوری،خاص طورپر معاملات میں حکم عدولی یعنی دین و دنیا کی تفریق بعض مرتبہ سیکولرازم کی حد تک یعنی ایک طرف دینداری رسوم اور مزید پڑھیں

دعا کی قبولیت – بشارت حمید

دنیا کا ہر انسان خوش و خرم زندگی بسر کرنا چاہتا ہے ایک ایسی زندگی گزارنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے جس میں‌مال و دولت اور آسائشوں کی فراوانی ہو اور تمام مشکلات رنج و غم اور بیماریوں سے دور کا واسطہ بھی نہ پڑے لیکن انسان کی یہ سب خواہشات پوری ہو نہیں مزید پڑھیں