اللہ رب العزت اور رسول اللہ ﷺ نے اہل ایمان کو خیر کے کاموں میں سبقت کی تعلیم دی ہے ۔ذیل میں قرآن اور سیرت طیبہ ﷺ سے خیر کے کاموں میں سبقت کے والے کچھ گزارشات پیش کی جارہی ہیں ۔ ۱۔دین اسلام کی خاصیت یہ کہ اس میں اہل ایمان کے ہر نیک عمل (بشرطیکہ اخلاص نیت کی بنا کیا گیا ہو ) کو اہمیت دی گئی ہے اگر...