سرکار کے گھر پہلی کرن آئی خدیجہ سب مومنوں کی پہلی بنی مائی خدیجہ صادق تھے امیں حضرتِ سرکارِ مدینہ ویسے ہی خدیجہ بنی صدیقہ امینہ تھے اہلِ حرم ظلم و ستم اور جفا پر اٗس وقت خدیجہ تھی کھڑی صدق و وفا پر...
کیوں جاگتے ھو تم راتوں کو اور سوچتے ھو ان باتوں کو جو بیت گیا سو بیت گیا.. اب ان سوچوں کا حاصل کیا کیوں شب کے سنّاٹوں میں تم اشکوں کے ھار پروتے ھو... کیوں روتے...
لوگو میں خواب بنتی ہوں خوابوں میں ستارے ٹانکتی ہوں تانا عشق اور محبت کا بانا درد اور اذیت کا رنگ مہر و وفا سے لے کے ادھار تصویر اک بناتی ہوں. . لوگو میں خواب...
یہ کس کے خواب بکھر گئے ہیں؟ یہ کس کے چراغ بجھ گئے ہیں؟ یہ کیسا اندھیرا چھا گیا ہے؟ یہ کیسا ماتم بپھر گیا ہے؟ کہیں پہ لاشے، کہیں فغاں ہے کہیں پہ مائیں نوحہ کناں...
ارے دیکھو تو اس کی آنیاں جانیاں ہونہہ کیسے ہم پہ کرتا ہے حکمرانیاں سارا سال منڈلاتا ہے اس کے آنے کا ڈر جب آگیا تو اپنا حواس کھونے کا ڈر جب گزر گیا تو اس کی...