That’s All-ہارون الرشید

\r\n\r\nاصول واضح ہے‘ عدل ایک سچی تلوار کی طرح ہوتا ہے‘ صیقل اور آبدار۔ جرم کی جو جڑ کاٹ دے۔ بندے ہی وساوس میں مبتلا اور مخمصے کا شکار ہوتے ہیں۔ اصول میں ابہام کوئی نہیں۔\r\nروز‘ ہر روز بتایا اور یاد دلایا جاتا ہے‘ صرف انصاف ہوتا نہیں‘ ہوتا دکھائی بھی دینا چاہیے۔ خلقِ خدا مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ:شیخ مجیب کی خفیہ جنگی حکمت عملی-ارشاد احمد عارف

\r\n\r\nپاکستان کو دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی دھمکی‘ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی گیدڑ بھبکی سہی‘ مگر اس دھمکی کے مضمرات پر سنجیدگی سے غور کرنے میں کیا حرج ہے۔\r\nدسمبر کے یہی دن تھے‘1971ء کا سال‘ سیاسی محاذ آرائی کا کم و بیش ایسا ہی ماحول ‘بھارت کی طرف سے باغیوں‘ علیحدگی مزید پڑھیں

بابر کے دیس میں-جاوید چوہدری

\r\n\r\nفرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت پر بٹھا دیا گیا‘ وہ تخت پر مزید پڑھیں

پانامہ کا ڈرامہ-سلیم صافی

\r\n\r\nشکرالحمدللہ۔ پانامہ کے نام پر جوسیاسی ڈرامہ ہورہا تھا میں نے کبھی اس پر اپنا یا قوم کا وقت ضائع نہیں کیا۔ وجہ ہر گز یہ نہیں کہ میں موجودہ حکمرانوں کو اچھا نہیں سمجھتا۔ مجھے پہلے دن سے یقین ہے کہ یہ دولت وہ پاکستان سے کما کر بیرون ملک لے جاچکے ہیں لیکن مزید پڑھیں

رب سوہنا کورٹ کچہری توں بچا وے-خالد مسعود خان

\r\n\r\nدنیا بھر میں سوشل میڈیا بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص ایسے ہی ہے جیسے ”بندر کے ہاتھ بندوق‘‘ آ گئی ہو۔ سوشل میڈیا نے ایک پنجابی محاورے کے مطابق کسی کا ”پھکا‘‘ نہیں چھوڑا۔ ایسے ایسے انکشافات کہ رہے نام اللہ کا۔ ایسے ایسے القابات کہ عقل دنگ رہ جائے اور ایسے ایسے خطابات کہ مزید پڑھیں

وسوسے-محمد اظہار الحق

\r\n\r\nکیا آپ نے کبھی کیرم بورڈ کھیلا ہے؟\r\nاگر کھیلا نہیں تو دوسروں کو کھیلتے دیکھا تو ہو گا۔ اس میں دو فریق ہوتے ہیں۔ کھیلنے والے دو بھی ہو سکتے ہیں اور چار بھی۔ چار ہوں تو دو ساتھی ایک طرف اور دو ساتھی فریق مخالف میں ہوتے ہیں۔ ایک گوٹیاں سفید دوسرے کی سیاہ مزید پڑھیں

قطری شہزادے پر اتنا غصہ کیوں؟-رؤف کلاسرہ

\r\n\r\nکسی مصیبت میں پھنسے آدمی کے لیے گوجرانوالہ کے ایک بڑے پولیس افسر وقاص نذیر صاحب کو فون کیا۔ اگر کسی افسر سے جان پہچان نہ ہو تو پہلے ایک ٹیکسٹ کر کے اجازت مانگ لیتا ہوںکہ کال کر لوں؟ وقاص صاحب کی مہربانی کہ انہوں نے ٹیکسٹ کے جواب میں خود کال کر لی۔ مزید پڑھیں

دھندمیں روشنی-ہارون الرشید

\r\n\r\nاس سوال کا جواب سبھی کو معلوم ہے‘ بولتا کوئی نہیں۔ دھند خوف زدہ کرتی ہے اور دبیز دھند اور بھی زیادہ!\r\nگوجرانوالہ میں گزرتا وقت شاد کرتا ہے۔ ایبٹ آباد اور میرپور بھی اتنے ہی محبوب شہر ہیں مگر وہ تو راہ میں پڑا ہے۔ رفتہ‘ رفتہ اتنے بہت سے دوست مل گئے کہ شاید مزید پڑھیں

ایک باجوہ آتا ہے ایک جاتا ہے – وسعت اللہ خان

پاکستان کے تازہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نئی ٹیم کی تشکیل کے عمل سے گزرتے ہوئے ترقیوں، تقرریوں اور تبادلوں میں مصروف ہیں۔ گذشتہ ماہ تک سب سے اہم سوال یہ تھا کہ نیا آرمی چیف کون ہے اور نیا آئی ایس آئی چیف کون ہوگا۔\r\n\r\nان سوالوں کے تسلی بخش جواب ملنے کے مزید پڑھیں

مؤمن کا مؤمن پر حق اور ہمارا میڈیا – انصار عباسی

گزشتہ ہفتہ چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے پی آئی اے کا جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں عملہ سمیت 47 افراد سوار تھے، جو سب کے سب ہم سے جدا ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں نامور نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید بھی شامل تھے۔ اللہ تعالیٰ اس حادثہ میں مرنے مزید پڑھیں