قانون توہین رسالت پر اعتراضات کا جواب – علی عمران

آج کل ہر دوسرا تیسرا لبرل دوست یہ جملہ دہرا رہا ہے کہ ہمیں قانونِ توہین رسالت سے کوئی مسئلہ نہیں، ہمیں تو اس کے غلط استعمال سے مسئلہ ہے. ہم چاہتے ہیں کہ اس کا غلط استعمال رک جائے. ہم نے جب تحقیق کی کہ غلط استعمال سے کیا مراد ہے اور اس کی مزید پڑھیں

سوال کیجیے وبال نہ کیجیے – محمد اسمٰعیل بدایونی

ٹی وی اسٹو ڈیو پہنچا تو اینکر مجھے دیکھ کر ایسے مسکرایا جیسے شکار دیکھ کر شکاری کا چہرہ کھل اٹھتاہے۔ لیکن اسے معلوم نہیں تھا آج صیاد اپنے دام میں آپ آنے والا ہے۔ “علامہ صاحب ! آپ کا تو میں فین ہو چکا ہوں۔ آج کا واقعہ تو آپ کو معلوم ہے مشعال مزید پڑھیں

دھندلے سے کچھ نشان – تنویر احمد

ماضی میں بیسوں واقعات و حالات ایسے رونما ہوئے کہ جن پر لکھنے کا داعیہ پیدا ہوتا لیکن ہر دفعہ وہ گھڑی آکررخصت ہوجاتی اوریہ داعی بھی ’’الوداعی‘‘ بن جاتا۔ پھر وہی حسرت و یاس کہ کیوں نہ لکھا!! لیکن ماضی قریب میں عالمِ اسلام کی حالتِ زار کے کچھ ایسے مناظر سامنے آئے کہ مزید پڑھیں

دو ہجوم – سعید بن عبدالغفار

ناگہانی موت افسردگی طاری کر دیتی ہے لیکن پتہ نہیں کیوں آج اخبار میں ایک خبر پڑھ کر افسوس کے ساتھ ساتھ ذہن کو تفکرات نے بھی گھیر لیا۔ خبر کچھ یوں تھی کہ ارجنٹائن میں بپھرے ہوئے ہجوم نے ایک نوجوان کو کھیل کے میدان میں جان سے ماردیا۔اس 22 سالہ نوجوان کاقصورکیاتھا؟ اس مزید پڑھیں

احساس گناہ جو جان لیوا ثابت ہوا – زینی سحر

مجھے امید نہیں تھی کہ ایڈ کرنے کے بعد وہ فوراً ان باکس میں چلا آئے گا، ایسوں کے سلام کا جواب نہ دینا ہی بہتر ہوتا ہے لیکن پھر اس کا دوسرا میسج آیا۔ اس نے کہا تم میری کہانی لکھو گی، اور جس وقت تم یہ کہانی لکھو گی میں اس وقت اپنی مزید پڑھیں

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور اس کا تدارک – ایمان ملک

سال 2016ء میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی دیکھی گئی، ایک طرف جہاں یہ بات حوصلہ افزا ہے وہی پر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ پر موجود ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ کبھی بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکتا جب تک کہ اُن عوامل کا تدارک نہ کیاجائے جو تشدد مزید پڑھیں

قصہ دلیل کے ایک چوری شدہ بلاگ کا – فردوس جمال

شہر کراچی میں قصائی اہل شہر کو عرصہ دراز تک کھوتے ذبح کركے کھلاتا رہا، پکڑا گیا تو دلیل دی کہ کھوتے پہ بار برداری اور سواری جائز تو گوشت سے شکم سیری کاہے کو حرام ہوئی؟ پیپلزپارٹی کے وزیر نے ٹی وی ٹاک شو پہ بیٹھ کر کرپشن کے جواز میں دلیل دی کہ مزید پڑھیں

میں، میری ماں اور محبت – عثمان حبیب

میری سماعت سے جب لفظ ” ماں ” ٹکراتاہے، دل ودماغ میں پیار کا دریا موجزن ہونے لگتاہے۔ میں جب بھی “اماں” کو دیکھتاہوں، دنیا کا ہر پیار، دنیا کی ہرمحبت، چاہت اور لذت بھول جاتاہوں۔ مجھے اپنی”اماں” کی آواز، دنیاکے ہرنغمے، ہرسُر، ہرسازاور ہر آواز سے پیاری لگتی ہے۔ اماں جب مسکراتی ہیں اس مزید پڑھیں

زندہ رہنے کا لائسنس – شہاب رشید

آج بلا کی گرمی تھی۔ نماز جمعہ کے لیے مسجد پہنچا تو باہر رکھی میت پر نظر پڑی۔ دل ہی میں سوچا کہ آج نماز جنازہ بھی پڑھنا پڑے گی۔ دورانِ نماز بھی یہی خیال رہا کہ اتنی گرمی میں جنازہ کیسے پڑھوں گا ؟خیر باہر آیا تو ہر کسی کو چھاؤں میں جگہ تلاش مزید پڑھیں

آدھے چاند کا کیمپ – علی عبداللہ

برلن سے 50کلومیٹر دور جنوب کی جانب ونزڈورف نامی ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔ یہاں کی آبادی 2485 نفوس پر مشتمل ہے اور یہ مختلف ممالک سے آئے ہوئے پناہ گزینوں کی پناہ گاہ بھی ہے ۔ چونکہ جرمنی نے 10 لاکھ لوگوں کو پناہ دے رکھی ہے اس لیے یہاں بھی ایک پناہ گزین مزید پڑھیں