مصنف۔تیمور اکرم بلوچ

تیمور اکرم بلوچ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔اردو ادب سے دلچسپی ہے۔ادب،سماجی علوم،سیاسیات، کیلیگرافی اور فائن آرٹس سے خصوصی لگاؤ ہے۔ان کے افسانے، کالم اور مضامین ملک کے مؤقر جرائد میں چھپتے رہے ہیں۔آج کل بھی وقتاً فوقتاً اپنی دلچسپی کے موضوعات پہ لکھتے رہتے ہیں۔