نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے. ہمارے مسلم بہن بھائی کس طرح ظالموں کے ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں اور ہم بے حسی اور بے غیرتی کے چادر تان کر خواب خرگوش کے...
صغری یامین سحر عالمہ و مفتیہ ہیں۔ درس نظامی کی فاضلہ ہیں۔ البیان اکیڈمی اور الفرقان اکیڈمی آن لائن کی مہتممہ ہیں۔ صحافت کے مختلف کورسز کیے ہیں۔ کئی اخبارات اور رسائل میں نگارشات شائع ہوتی رہتی ہیں۔ شاعری سے شغف رکھتی ہیں۔ ان کا نعتیہ کلام پاکستان، بنگلہ دیش اورانڈیا کے نعت خواں حضرات نے پڑھا ہے۔ رضی اللہ عنھم نامی کتاب شائع ہوچکی ہے۔ رضی اللہ عنہن اور سخن سحر کے نام سے دو کتب زیرطبع ہیں