ہوم << Archives for صالحہ محبوب

Avatar photoصالحہ محبوب خاتون خانہ، کہانی کار اور افسانہ نگار ہیں۔ انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔ قلمی سفر کا آغاز زمانہ طالب علمی میں کیا۔ ماہنامہ بتول، عفت اور اردو ڈائجسٹ میں کہانیاں لکھتی ہیں۔عورت، ماں، بیوی، بیٹی اور بچوں کی تربیت ان کے موضوعات ہیں۔ ایک افسانوی مجموعہ 'پانیوں کی بستی میں' شائع ہو چکا ہے۔ دوسرا مجموعہ اشاعت پذیر ہے۔