”میں اس برادری ازم سے بری ہوں“ - سبوخ سید

اس طرح تو محلے کی ماسیاں بھی نہیں کرتیں جس طرح یہ محترمہ جرنلزم کر رہی ہیں۔ یہ انتہائی افسوس ناک رویہ ہے۔ چینل مالکان جو ”دِکھتی ہے وہ بکتی ہے“ کے اصول پر جرنلزم نہیں، بلکہ دھندے بازی میں مصروف ہیں ۔\n\nموصوفہ جن کا نام صائمہ کنول بتایا جاتا ہے، کراچی21 نامی چینل پر ”کراچی کی آواز“ کے نام سے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!