ہوم << Archives for رابعہ فاطمہ

Avatar photoرابعہ فاطمہ مصنفہ، محققہ، صحافی اور آن لائن تعلیمی پلیٹ فارم ابن الہیثم انسٹی ٹیوٹ کی بانی ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سے سوشیالوجی جبکہ اسلامی مشن یونیورسٹی سے شہادۃ العالمیہ کی ڈگری حاصل کی۔ اسلامی تاریخ، اسلامی مالیات، سماجی مسائل، خواتین کے کردار، نفسیات اور جدید تحقیقاتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ مخلتف قومی و بین الاقوامی اخبارات و رسائل میں ان کی تحاریر شائع ہو چکی ہیں۔ پرانا کیلنڈر کے نام سے بچوں کے لیے کہانیوں کا مجموعہ شائع ہو چکا ہے