محسن حدیدمحسن حدید میڈیکل پروفیشنل ہیں، لاہور میں میڈیکل لیب چلاتے ہیں۔ کھیلوں سے انتہا درجے کی دلچسپی ہے۔ روزنامہ دنیا اور دلیل کے لیے کھیل پر مستقل لکھتے ہیں۔

ماں بیٹے کی جھوٹ کہانی - محسن حدید

کہاں جا رہے ہو ؟ کہیں نہیں ادھر ہی ہوں۔ کہاں سے آ رہے ہو ؟ کہیں سے بھی نہیں۔ گرمیوں کی وہ دوپہریں جن میں سونا لازم تھا لیکن ہم سوتے نہیں تھے، گھر سے بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے جب بھی پکڑے جاتے تھے اسی قسم کے سوالات ہوتے تھے۔ جواب میں ظاہر ہے جھوٹ سے کام چلایا جایا تھا۔ تھوڑے بڑے ہو گئے تو کتابوں میں...