کاشف حفیظ صدیقیکاشف حفیظ صدیقی معروف سروے کمپنی پلس کنسلٹنٹ، کراچی کے سربراہ ہیں، اسلامی اور معاشرتی موجوعات پر لکھتے ہیں

سوپر بسکٹ کنسرٹ - کاشف حفیظ صدیقی

میں کیا کروں کہ میرا تعلق ایک ایسے دین سے ہے کہ جس نے تمدن اور تہزیب میں غیر قوموں کی نقالی کو پسند نہیں فرمایا۔ جس طرح اللہ کو معاشرتی اور اجتماعی اطاعت مطلوب اور محبوب ہے۔ اسی طرح رب کائینات کو اجتماعی نافرمانی نہایت ناپسند ہے بلکہ اسکے غضب کو دعوت دینے کے مترادف بھی ہے۔ اسلامی معاشرت کا ایک...