سردار دیوان سنگھ مفتوں کے ایک دوست کے بہ قول وہ ''شیراز ِہند'' گوجرانوالہ[1] کے قصبے ( اب ضلع) حافظ آباد[2] میں 14 اگست 1890ء کو کھتری قوم کی کھنہ...
امتیازاحمد وریاہ صحافی، استاد، مصنف اور مترجم ہیں۔ صحافتی کیریئر 30 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ میڈیا اسٹڈیز میں ایم ایس، نفسیات اور تاریخ میں ماسٹر آف سائنس کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں۔ دس کتب کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا ہے (ان میں صحافت پر دو کتابیں بھی شامل ہیں) اور تین درسی کتب کے شریک مصنف ہیں۔ اسلام، پاکستان، تاریخ، ثقافت، اردو زبان و ادب، صحافتی زبان، بین الاقوامی تعلقات بالخصوص مشرق أوسط کی سیاست اور صحافت کے علاوہ سماجی اور سیاسی موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔ ایم ایس میڈیا اسٹڈیز میں ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع "پاکستان کی اردو صحافت میں املاء کے مسائل" تھا۔ وہ مختلف قومی اور بین الاقوامی میڈیا اورعلمی و تحقیقی اداروں کے ساتھ مصنف، مترجم اور ایڈیٹر کی حیثیت سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ پاکستان میں صحافیوں کی اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جس نے پیشۂ صحافت میں سب سے زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھے اور جو پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے کم و بیش تمام شعبوں میں کام کرچکے ہیں۔
2 نومبر 1917ء کو برطانوی وزیرخارجہ آرتھر جیمز بالفور نے اپنے مشہور زمانہ بالفور اعلامیے کا اعلان کیا تھا اور یہ دراصل فلسطین میں یہودیوں کے لیے ایک...