ایک غلط فہمی جو عام پائی جاتی ہے، یہ ہے کہ طاہری خاندان کی حکومت مرکز سے آزاد ہونے والی پہلی ریاست تھی، جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے۔ تمام تر اختیارات اور...
فہد کیہر تاریخ کے ایک طالب علم ہیں۔ اردو ویکی پیڈیا پر منتظم کی حیثیت سے تاریخ کے موضوع پر سینکڑوں مضامین لکھ چکے ہیں۔ ترک تاریخ میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ ٹوئٹر: @fkehar
بلاشبہ عباسی دور میں وسطِ ایشیا و خراسان پوری ملتِ اسلامیہ کا سب سے طاقتور حصہ تھا۔ معاشی لحاظ سے بھی اور عسکری لحاظ سے بھی کوئی اِس کا مقابلہ نہیں...
عباسی دور میں مرو سیاسی قوت کے ساتھ ساتھ علم و فنون کا مرکز بھی بنا۔ تاریخ کے کئی بڑے نام اس شہر میں پیدا ہوئے، کچھ تو ایسے تھے جنہوں نے دنیا جہاں سے...
وسط ایشیا کی تاریخ کے سلسلے میں اب تک زیادہ تر ذکر جنگوں، فتوحات، شکستوں اور مار دھاڑ کا ہی ہوا ہے۔ چاہے ہمیں تاریخ کا یہ پہلو بُرا ہی کیوں نہ لگے،...
عباسی خلیفہ مامون الرشید کے دَور میں مذہبی اور سیاسی معاملات چاہے جیسے بھی رہے ہوں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ علمی لحاظ سے ایک انقلاب کا دَور تھا۔ جو...
مامون الرشید کے دور میں معتزلی عقائد گویا سرکاری مذہب کا درجہ پا چکے تھے اور اُن سے اختلاف کرنے والی ہر آواز کو بُری طرح دبا دیا جاتا تھا۔ تب عقیدۂ...
امین الرشید کے خلاف مامون کی زبردست کامیابی کا تمام تر سہرا اُس کے جرنیل طاہر بن حسین کے سر باندھا جانا چاہیے۔ طاہر ہرات کے قریب واقع ایک علاقے پشنگ...
معروف مؤرخ ابن خلدون اپنی مشہورِ زمانہ تاریخ میں لکھتے ہیں کہ انسانوں کی طرح سلطنتوں کی عمریں بھی طبعی ہوتی ہیں اور انہوں نے ایک سلطنت کی طبعی عمر کو...
بغداد کی داستان نامکمل ہے اگر وسطِ ایشیا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کا ذکر نہ ہو۔ یہ تھا موجودہ افغانستان کے تاریخی شہر بلخ کا ایک خاندان، جسے...
بغداد اور اس کی افسانوی داستانیں، آخر ایسا کون ہے جو ان کہانیوں کے بارے میں نہیں جانتا ہوگا؟ الف لیلہ کا بغداد، سندباد، علی بابا، الہ دین کی کہانیاں،...