سال 2023، عیدالفطر کی تعطیلات میں آفس کولیگز نے اپنے اپنے آبائی وطن جانے کی ٹھانی، پرانے یونیورسٹی فیلو شکیب خان نے باکو میں امیزنگ ہولیڈیز کے نام سے...
اشفاق عنایت کاہلوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ سفر اور سفرنامہ ان کی پہچان ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ہوتے ہوئے اعلی تعلیم کےلیے روس جا پہنچے جہاں یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلے غیرملکی طالب علم کے طور پر ٹاپ کیا۔ روسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ دنیا کی تلاش اور تحریر کے ذریعے سفری تجربات کا اشتراک ان کا جذبہ ہے۔ کئی سفرنامے شائع ہو چکے ہیں، ان میں کوہ قاف کے دیس میں ایک سال، ارتش کنارے، سیمپلاٹنسک: پیار کا دوسرا شہر، اوست کامن گورد، بہشت بریں باکو، اور تاشقند میں تنہا شامل ہیں۔ مختلف زبانوں میں ان سفرناموں کے تراجم ہو چکے ہیں
کسی زمانے میں بلدیہ کیمپ حائل کی گراؤنڈ میں شاندار کرکٹ میلہ سجتا تھا، مکمل گراؤنڈ میسر ہونے باعث سارا سال کرکٹ کھیلی جاتی، تین مہینے جاری رہنے والے...
دنیا کی سب سے قدیم ستر ملین سال پرانی جھیل کنارے مچھلی پکڑنے والی بنسی کا تنازع طے کرنے کیلئے میں دیسی طریقہ یسو پنجو ہار کبوتر ڈولی آزمانا چاہتا تھا...
اوست کامن گورد کا ترجمہ کمان کی شکل میں پھیلے پہاڑوں کے درمیان شہر ہے. 12 اگست 2000 کو قزاقستان کے اس شہر میں ہمارا یہاں دوسرا دن تھا. پچھلی رات...
استقبالیہ پر موجود رشین لڑکی نے بڑی تفصیل سے چور سُو بازار کا راستہ سمجھایا، میں احتیاطاً گوگل میپ لوکیشن آن کرلی، ہدایات مطابق باہر نکل کر بائیں...
میں بھرپور نیند کرکے رات کے دس بجے جاگا، فریش ہو کر استقبالیہ کاؤنٹر پر چلا آیا، دوپہر والی رشین لڑکی موجود تھی، اسے کھانے کا پوچھا تو بولی "اس وقت...
زندگی میں روزانہ کی بنیاد پر رنگ برنگے لوگ ملتے ہیں، کون بندے کا پتر ہے اور کون نقصان کا باعث بنے گا یہ پہچان کرنا بہت مشکل امر ہے، چند دہائیوں پہلے...
پالتو پرندے مثلا ً طوطے جن کو اچھے اخلاق و دعائیں سکھائی جاتی ہیں، تقریر کی نقل کرنے، پیار بھرے رویے کا مظاہرہ کرنے، اور سوال کا جواب دینے کی ان کی...
زمانہ طالب علمی میں سابقہ سوویت روس کے بارے جو کچھ پرنٹ میڈیا کی بدولت پڑھا وہ ایک نقطہ پر مرکوز تھا، آہنی چادریں، لیکن جب خود جا کر مشاہدہ کیا تب...
میرے خاندان کی معلوم تاریخ میں میرے آباؤ و اجداد مہاراجہ رنجیت سنگھ کے لشکری تھے، فقط میرے دادا جی نے تقسیم ہندوستان سے پہلے تین جماعتیں پڑھی تھی جو...