آتش کدہ کی گرمی اور روحانی ماحول سے نکل کر جیسے ہی ہم واپس سُرخانی پولیس اسٹیشن کے پاس پہنچے، وہاں ایک بس کھڑی نظر آئی جو غالباً ہمیں لے جانے کے...
اشفاق عنایت کاہلوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ سفر اور سفرنامہ ان کی پہچان ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ہوتے ہوئے اعلی تعلیم کےلیے روس جا پہنچے جہاں یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلے غیرملکی طالب علم کے طور پر ٹاپ کیا۔ روسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ دنیا کی تلاش اور تحریر کے ذریعے سفری تجربات کا اشتراک ان کا جذبہ ہے۔ کئی سفرنامے شائع ہو چکے ہیں، ان میں کوہ قاف کے دیس میں ایک سال، ارتش کنارے، سیمپلاٹنسک: پیار کا دوسرا شہر، اوست کامن گورد، بہشت بریں باکو، اور تاشقند میں تنہا شامل ہیں۔ مختلف زبانوں میں ان سفرناموں کے تراجم ہو چکے ہیں
گذشتہ روز مصنف و ڈائریکٹر ابو علیحہ کی شاندار فلم "ٹیکسالی گیٹ" دیکھنے کا اتفاق ہوا اور من جھوم اٹھا. پرفیکٹ سکرپٹ، ہر سین جاندار، ڈائیلاگ گہرائی سے...
تحقیقات سے منکشف ہوا کہ یہ کارنامہ بھابھی کا نہیں بلکہ جنابِ خود ساختہ شیف دوست کا تھا، دل چاہا کہ فوراً کچن کے دروازے پر "نو انٹری برائے دوست محترم"...
زندہ رہنے کیلئے سب سے پہلی بنیادی شرط معدے کی بھوک مٹانے کیلئے غذا یا کھانے کا میسر ہونا ہے، کھانا پکانے میں اگر محبت شامل ہو تو وہ زبان پر نہیں بلکہ...
لگ بھگ چار بجے موبائل پر میسج ٹون سے آنکھ کھلی، شکیب اور روزا کے میسج تھے، میری غیر حاضری پر شکیب ناراض ہو رہا تھا، وہ ملنے کیلئے آنا چاہتا تھا، میں...
28 مئی مول کے اندر ایک وسیع و عریض دنیا میری منتظر تھی، یہ نہایت شاندار، تین منزلہ بلڈنگ ہے، ہر طرح کے برانڈڈ سامان ملبوسات والی دکانیں، اشیاء خورد...
بس 28 مئی نامی مرکزی بس اڈے پر رکی، سواریوں کے اترنے تک میں سیٹ پر براجمان رہا، آخر میں نیچے اتر کر سامان وصول کیا، بہت وسیع و عریض جگہ ہے، نہایت...
آرائیول لاؤنج میں انکوائری کاؤنٹر پر خندہ پیشانی سے مسافروں کی رہنمائی کرتی دو خواتین سے موبائل فون سم کارڈ پوچھا تو انہوں نے ایک دوسرے کاؤنٹر کی طرف...
امیگریشن ہال میں پہلا سامنا ایک خوش شکل، نسواری شرٹ، ڈھیلا ٹراؤزر، سپورٹس شوز پہنے، مناسب قد، اتھلیٹ جیسی مشابہت، گھنگریالے بالوں والی نازک اندام...
فلائٹ اڑے ایک گھنٹہ ہوا تھا کہ ساتھ والی سیٹ پر بیٹھی روسی حسینہ نے مجھے جگایا، فضائی صنف نازک میزبان کھانا سرو کر رہی تھی، سارا دن سفر میں گذارنے...