ہوم << Archives for اشفاق عنایت کاہلوں

Avatar photoاشفاق عنایت کاہلوں سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ سفر اور سفرنامہ ان کی پہچان ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ہوتے ہوئے اعلی تعلیم کےلیے روس جا پہنچے جہاں یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلے غیرملکی طالب علم کے طور پر ٹاپ کیا۔ روسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ دنیا کی تلاش اور تحریر کے ذریعے سفری تجربات کا اشتراک ان کا جذبہ ہے۔ کئی سفرنامے شائع ہو چکے ہیں، ان میں کوہ قاف کے دیس میں ایک سال، ارتش کنارے، سیمپلاٹنسک: پیار کا دوسرا شہر، اوست کامن گورد، بہشت بریں باکو، اور تاشقند میں تنہا شامل ہیں۔ مختلف زبانوں میں ان سفرناموں کے تراجم ہو چکے ہیں