ہوم << اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت...محمد بلال غوری

اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت...محمد بلال غوری

m-bathak.com-1421246902muhammad-bilal-ghouri
142693_details

Comments

Click here to post a comment

  • بلال غوری ترازو میں صرف کانٹا تولنا انصاف نہیں چمن میں پھول بھی ہیں۔
    انقرہ میں قائم صدارتی محل کےحوالے سے آپ کی معلومات ادھورے محسوس ہوتی ہے

  • غوری صاحب۔ آمریت کو سب سے پہلا کندھا عدلیہ ہی کی طرف سے ملتا ہے لہذا پہلی کاروائی وہیں کی گئی جہاں سے فوجی بغاوت کو سب سے پہلی کمک ملنی تھی

    • کچھ عرصہ پہلےبی – اے کی انگریزی کی کتاب میں ایک نظم تھی REBEL کے نام سے .بلال غوری کو پڑھ کر ہمیشہ وہ نظم ذھن میں آجاتی ہے . معذرت کے ساتھ لیکن ایسا لگتا ہےکہ بلال غوری صرف سستی شہرت کا بھوکا ہے . اردوگان کوئی پیغمبر نہیں ہے جو غلطیوں سے پاک ہو ، لوگ اس کو اس لیے پسند کرتے ہیں کہ باقیوں کے مقابلے میں وہ بہت زیادہ بہتر ہے . کیا جماعت اسلامی یا کسی نے بھی اس کی غلطیوں کا انکار کیا ہے جو ذھن میں رکھ کر غوری صاحب تصویر کا دوسرااور بلکل نا مکمّل رخ دکھانے کی کوشش میں لگے ہوے ہیں۔ بھائی غوری بہت جلدی امریکن ایجنسیز کی نظر میں آ جاؤ گے اور پاکستانی صحافت میں”انکل سام ” کو آپ کی جیسوں ہی کی تلاش ہے۔ اچھا ریٹ لگے گا جناب کا . باقی بلال غوری کی بات کیا کرنی … جو اپنے آپ کو دوسرا حسن نثار بنانے کی بھرپور کوشش میں ہے . اس بیچارے کو تو صحیح حقائق کا بھی نہیں پتا اور اگر پتا بھی ہے تو اس نے ہمیشہ ایسی بات کرنی ہے جو سب لوگوں سے الگ ہو .

  • زرا ایک منٹ کے لیے سوچیں، اگر بغاوت کامیاب ہو جاتی تو گولن کے باغیوں نے تو صرف طیب اردگان اور بن علی کو ہی گرفتار کرنا تھا ناں... باقی لوگوں کو تو ہاتھ بھی نہیں لگانا تھا...
    میرے عزیز! جرم سے جس نوعیت کا خطرہ ہوتا ہے سزا بھی اسی مناسبت سے ہوتی ہے...

  • کچھ عرصہ پہلےبی - اے کی انگریزی کی کتاب میں ایک نظم تھی REBEL کے نام سے .بلال غوری کو پڑھ کر ہمیشہ وہ نظم ذھن میں آجاتی ہے . معذرت کے ساتھ لیکن ایسا لگتا ہےکہ بلال غوری صرف سستی شہرت کا بھوکا ہے . اردوگان کوئی پیغمبر نہیں ہے جو غلطیوں سے پاک ہو ، لوگ اس کو اس لیے پسند کرتے ہیں کہ باقیوں کے مقابلے میں وہ بہت زیادہ بہتر ہے . کیا جماعت اسلامی یا کسی نے بھی اس کی غلطیوں کا انکار کیا ہے جو ذھن میں رکھ کر غوری صاحب تصویر کا دوسرااور بلکل نا مکمّل رخ دکھانے کی کوشش میں لگے ہوے ہیں۔ بھائی غوری بہت جلدی امریکن ایجنسیز کی نظر میں آ جاؤ گے اور پاکستانی صحافت میں"انکل سام " کو آپ کی جیسوں ہی کی تلاش ہے۔ اچھا ریٹ لگے گا جناب کا . باقی بلال غوری کی بات کیا کرنی ... جو اپنے آپ کو دوسرا حسن نثار بنانے کی بھرپور کوشش میں ہے . اس بیچارے کو تو صحیح حقائق کا بھی نہیں پتا اور اگر پتا بھی ہے تو اس نے ہمیشہ ایسی بات کرنی ہے جو سب لوگوں سے الگ ہو .ذرا گولان کی بھی کارستانیو پر کچھ لکھو .

  • جناب بلال غوری کے نقطه نظر غیر حقیقی اور سطحی ھے . یک رخی تصویر که سکتے ھیں