1- اعتدال، توازن اور دلیل کے ساتھ اسلامی فکر کا فروغ
2- اسلامی فکر پر اٹھنے والے شبہات، اعتراضات اور الزامات کا جواب
3- دینی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی واقعات کا مذکور نظر و فکر کے ساتھ جائزہ
4- تحریک پاکستان کی لازوال جدوجہد اور ملکی نظریاتی تشخص کا نئی نسل تک ابلاغ
5۔ تمام مکاتب مکتب فکر مسلکی لسانی علاقائی وابستگیوں اور فرقہ واریت سے پاک مشترکہ پلیٹ فارم کی فراہمی
6۔ اختلافی آرا کے لیے برداشت اور دلیل کے ساتھ مکالمے کے کلچر کا فروغ
7۔ اردو زبان و ادب کی ترویج
8۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کا دفاع
9۔ نئے لکھاریوں اور بلاگرز کی حوصلہ افزائی، ٹریننگ کا اہتمام
10۔ بلاگرز کے لیے مکالمے کا اہتمام ، سیمینارز کا انعقاد
11۔ دلیل کے لیے لکھنے والوں کے لیے سالانہ ایوارڈز کا اہتمام