گرل فرینڈ کو گالی - رضوان اللہ خان

کچھ دِن قبل ایک دوست کے ہمراہ لاہور کے معروف پارک کے پاس سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک جانب کچھ نوجوان آپس میں گتھم گتھا نظر آئے۔ ہم لڑائی چھڑانے کی خاطر آگے بڑھے اور ہمارے پہنچنے تک بہت سے دوسرے لوگ بھی آ جمع ہوئے اور سب اپنی اپنی کوشش کرنے لگے۔ اتنے میں ایک لڑکے نے لڑائی ختم کروانے کی خاطر آنے...