آداب ِ چائے نوشی - اسد سلیم

صاحب! یہ شعر جس زمانے میں کہا گیا تھا، شاید اس وقت کا نوجوان اس کو آسانی سے سمجھ لیتا ہوگا۔ لیکن یقین کریں آج کل ایسا مشکل شعر سگریٹ یا چائے پیے بغیر سمجھ آہی نہیں سکتا۔ ڈاکٹر ہو یا ٹرک ڈرائیور، چائے اور سگریٹ دو ایسی چیزیں ہیں کہ ان کا استعمال کیے بغیر ساری رات نہ تو ٹرک چلایا جا سکتا ہے، نہ ہی...