پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ: میٹر رِیڈر سے رکن پارلیمان تک

قومی احتساب بیورو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ خورشید شاہ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی آمدن سے زیادہ اثاثے بنائے ہیں جن میں پیٹرول پمپ، مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بنگلوں کی تعمیر اور ہوٹلوں کے علاوہ بے نامی کاروبار کے الزامات...