فنڈز ریزنگ اور تحریک انصاف - احسن سرفراز

ڈیم فنڈ کے لیے سندھ کےگورنر ہاؤس میں ایک تقریب منعقد کی گئی، چہتر کروڑ روپے جمع ہوئے جس کا تقریب کے اختتام پر اعلان بھی کیا گیا لیکن سرکاری خزانے میں محض چھیاسٹھ کروڑ جمع کروائے گئے، باقی دس کروڑ کی خرد برد کا کوئی حساب نہیں۔ اس بات کو جب حامد میر نے اپنے پروگرام میں وزیر پانی و بجلی فیصل واوڈا کے...