لاک ڈائون - حاجی محمد لطیف کھوکھر

وزیر اعظم کا بارہا کہنا ہے میں دن میں بار ہا سوچتا ہوں کہ سفید پوش لوگوں کا گزارا کیسے ہو رہا ہو گا، باقی ممالک اپنے عوام کو کورونا سے بچارہے ہیں، ہم تو اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، لاک ڈاؤن کھولنا ہماری مجبوری ہے کہ ہم مکمل اور سخت لاک ڈائون نہیں کر سکتے کیونکہ حکومت کو کم آمدنی...