اداکارہ نور اور "ہم" - اسماعیل احمد

انٹرٹینمنٹ کی دنیا بھی عجب ہے۔ وہاں سے بیشتر اوقات ہمیں عجیب و غریب خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ کبھی ماہرہ خان کی تصاویر اِس بازار کی رونق بنتی ہیں تو کبھی اداکارہ نور کاشوبز کی دنیا کو چھوڑ کر اسلام پر عمل کرنے والی ایک خاتون بن کر باقی زندگی بسر کرنے کا عزم ہمارے سامنے آتا ہے۔ پاکستان میں جتنے...