جنازہ، تعزیت اور ہماری بےحسی - بشارت حمید

کچھ عرصہ قبل ایک جنازہ میں‌ شرکت کا اتفاق ہوا۔ میت سامنے پڑی ہوئی تھی، ابھی صفیں درست نہیں ہوئی تھیں، لوگ جابجا ٹولیوں میں‌ کھڑے ہوئے ایسے گپ شپ کر رہے تھے جیسے کسی فنکشن میں شریک ہونے کے لیے آئے ہوں۔ کوئی اپنے موبائل کے ساتھ کھیل رہا تھا تو کوئی کسی جان پہچان والے کے ساتھ مسکرا مسکرا کر باتیں کر...