شاباش شاہ محمود قریشی - مسعود ابدالی

گزشتہ چند گھنٹوں سے لندن میں میڈیا کی ایک تقریب کی خالی کرسیاں دکھا کر حکومت کو شرمندہ کیا جا رہا ہے۔ ہم خود آزادی صحافت کے حامی اور موجودہ حکومت نے صحافت کا گلا گھوٹنے کے لیے جو اقدامات کیے ہیں، اس کے شدید مخالف ہیں لیکن لندن میں شاہ محمود قریشی سے بدتمیزی کے واقعے کا تعلق آزادی صحافت سے نہیں بلکہ...