خزاں کا موسم کمال کا - طاہرہ بشیر سلہریا

خزاں کا موسم کمال ہوتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کے گرمی کا زور ٹوٹنے اور سردی کے جوبن دکھلانے سے پہلے یہ موسم قدرے مایوس مزاج کا ہوتا ہے۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ حواس خمسہ کا امتحان ہے یہ موسم ۔ زوال کا نہیں کمال کا ہے یہ موسم ۔ جب سرد ہوا جسم کو گدگدا کر گزر جاتی ہے ،کیسا محسوس کرتے ہیں آپ۔آپ نا تو دھوپ کی...