"اسلام کا نظریہ جنس" اپنوں کی چھوڑی، غیروں نے اُٹھائی - ہلال احمد تانترے

اسلام کو بحیثیت نظامِ زندگی ماننے اور اس کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے لیے عرصہ دراز سے سب سے بڑا چیلنج جو ہے وہ اسلام کا ایک عملی ماڈل دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔ اسلام پر مسلسل اور پے در پے جو اعتراضات کیے جاتے ہیں، اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اسلامی نظامِ زندگی اور اس کے زیرِ سایہ اسلامی سیاست،...