پانچ آدمی ہیں، پانچوں کی کہانی معلوم - ہارون الرشید

پاکستان ایک منوّر مستقبل رکھتا ہے۔ مسلم برصغیر کے لیے پیغمبرِ آخر الزماںؐ کی بشارت یہ ہے کہ اسے مشرکین اور یہودیوں کو نمٹانا ہے۔ نہیں، چند ہزار لوگ مملکتِ خداداد کا آنے والا کل اغوا نہیں کر سکتے، چرا نہیں سکتے۔ پانچ آدمی ہیں، پانچوں کی کہانی معلوم۔ تیس برس ہوتے ہیں، اسفند یار ولی خاں کے والدِ...