قیامت آخر کب آئے گی- حبیب الرحمن

وہ کونسا سنگین سے سنگین جرم ہے جس کا ارتکاب ہم نہیں کر رہے۔ وہ کونسی نا انصافی ہے جس کا مظاہرہ پاکستان میں نہیں کیا جارہا اور وہ کونسا گناہ ہے جس کو کرتے ہوئے ہم شرماتے ہیں۔ جب بھی بات معاشروں کی خرابیوں اور برائیوں کی کی جاتی ہے۔ ہم یورپ اور امریکا کی تہذیبوں کے کیڑے نکالنے بیٹھ جاتے ہیں اور اس...