مسئلہ کشمیر پر تین سوال - ملک جہانگیر اقبال

اگر آپ یوٹیوب یا کسی بھی سوشل میڈیا فورم پہ پاکستانی طلبہ و طالبات کی نقل کرتے ہوئے ویڈیوز دیکھیں تو وہ تمام ویڈیوز طلبہ کی اپنی بنائی ہوئی ہوتی ہیں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ ان ویڈیوز کو بنانے والے طلبہ کا ضمیر جاگا ہوا ہوتا ہے یا یہ بہت لائق فائق ہیں؟ نہیں جناب! ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہے۔ ان ویڈیوز میں...