غیبت کیا ہے - اسوہ بتول

شرعی اصطلاح میں اپنے کسی مسلمان بھائی کا اس کی غیر موجودگی میں ایسا تذکرہ کرنا جو وہ اپنے لیے سنے تو ناپسند کرے اور یہ تذکرہ زبان یا اشاروں دونوں سے ہوسکتا ہے، غیبت کہلاتا ہے۔ہمارے پیارے نبیﷺ نے غیبت کا مفہوم سمجھاتے ہوئےکہا "تمہارا اپنے بھائی کا ایسے انداز سے ذکر کرنا جو اسے ناپسند ہوپوچھا گیا "یا...