عوامی عدلیہ پارٹی کا نیا عوامی لیڈر - وقاص احمد

خبروں کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے میڈیکل کالجز کی بھاری اور ناجائز فیسوں کا معاملہ اٹھانے کے بعد، ہسپتالوں کا معائنہ شروع کردیا ہے۔ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی ہیں اور ابھی چیف جسٹس کا حالیہ بیان ہے کہ اگر پنجاب حکومت نے تعلیم و صحت کی حالت ٹھیک نہیں کی تو اورنج ٹرین منصوبہ بند کردیں گے۔ اُدھر...