محاسبہ اور علاج - لطیف النساء

صبح ہی صبح ایک وائس میسج ملا کوئی 26یا 27سالہ بیوہ لڑکی کا جو دو سال پہلےکینسر کےمرض میں مبتلا تھی اس سےایک سال پہلے اس کے شوہر کا اچانک ہی انتقال ہو گیا تھاوہ سانس کامریض تھا بہرحال واپس اپنے آٹھ بہن بھائیوں میں آگئی یہ چھٹے نمبر کی بہن تھی اللہ اس پر خصوصی رحم فرمائیں آپ سب اس کیلئے دعا کریں...