روزگار میں مدد - سہیل بلخی

"وہ عورت میرے پاس مدد مانگنے آئی تھی بچوں کو پالنے اور تعلیم دینے کے لیے خود کچھ کرنا چاہتی تھی... عجیب مانگنی والی تھی کہ اپنی شرائط پر مدد چاہتی تھی - نہ کپڑے نہ خوراک نہ کچھ اور اسے بس قرض حسنہ درکار تھا، سود کو حرام سمجھتی تھی-" اخوت فاونڈیشن کے ڈاکٹر امجد ثاقب یہ کہانی سنارہے تھے کہ انہوں نے...