حجاب کا مسئلہ، مرد و خواتین کیا کریں؟ محمد عامر خاکوانی

میں اس کا حامی ہوں کہ مردوں کو غض بصر سے کام لینا چاہیے یعنی دیدے پھاڑ پھاڑ کر خواتین کو دیکھنے کے بجائے اپنی آنکھیں نیچے کر لینی چاہییں۔ اس کی تلقین بھی کرنی چاہیے۔ یہ بات، سوچ پھیلانی چاہیے۔ اس کے لیے اپنے نفس پر جبر کرنا پڑتا ہے، مشکل کام ہے، مگر ظاہر ہے کوشش کرنی چاہیے، اسی یقینی بنانا چاہیے۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */